Urdu
کیا آپ اُمید کی تلاش میں ہیں؟
دُنیا کی ابتدا ء سے پہلے کلام وہاں تھا کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا۔ وہ ابتدا ء میں خدا کے ساتھ تھا۔ سب چیزیں اس کے ذریعے پیدا ہو ئیں۔ اس کے بغیر کو ئی چیز نہیں بنی۔ اُ س میں حیات تھی اور وہ زندگی دُنیا کے لوگوں کے لئے نوُر تھی۔ نوُر تاریکی میں چمکتا ہے لیکن تاریکی اس نور پر کبھی قابو نہ پا سکی۔
مزید جاننے کیلئے دیکھیں۔
zindagitv.com
